وسیم اکرم کاعمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر اظہارتشویش

وسیم اکرم کاعمران خان کی صحت سے متعلق معاملات پر اظہارتشویش
Metro53

Metro53 - لاہور( ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، قوم کی دعائیں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔

اکرم نے کہا کہ امید ہے بانی پی ٹی آئی جلد صحت یاب ہوں گے۔

 سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے بانی پی ٹی آئی کے لیے اعلیٰ طبی نگہداشت یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں