گجرات پولیس کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےبسنت کی خلاف ورزی کی مانٹرنگ جاری

گجرات پولیس کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےبسنت کی خلاف ورزی کی مانٹرنگ جاری
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )گجرات پولیس کی ٹیمیں جدید ٹیکنالوجی، دوربینوں اور ڈرون کیمروں کے ذریعے مختلف علاقوں اور اونچی عمارتوں کی چھتوں پر پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی مانیٹر کر رہی ہیں۔

کسی بھی گھر کی چھت یا کسی بھی مقام پر کوئی شخص پتنگ بازی کرتے ہوئے پایا گیا تو ایسے افراد کے خلاف کائیٹ فلائنگ ریگولیشن ایکٹ 2025 کے تحت سخت قانوانی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ قانون کی پاسداری کریں، اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں نہ ڈالیں اور غیر قانونی سرگرمیوں سے اجتناب کریں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں