UOL میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنےو الا اسٹوڈنٹ اویس سلطان ذہنی مسائل کاشکار تھا، ڈی آئی جی فیصل کامران

UOL میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنےو الا اسٹوڈنٹ اویس سلطان ذہنی مسائل کاشکار تھا، ڈی آئی جی فیصل کامران
Metro53

Metro53 - لاہور( ویب ڈیسک) ڈی آئی جی فیصل کامران نے انکشاف کرتے ہوئے کہایونیورسٹی آف لاہور میں بلڈنگ سے چھلانگ لگا کر خودکرنےوالے اسٹوڈنٹس اویس سلطان کے والدین سے ملاقات ہوئی

  جس سے معلوم ہو ابچہ ذہنی مسائل کاشکار تھا اور عدم توجہ کی وجہ سے وہ خودکشی کیلئے تیار ہوا جس میں کسی کاکوئی کردار نہیں اس حوالے سے  تفتیش  جاری  ہے بہت جلد حقائق سامنے لائیں جائیں گے۔

ڈی آئی جی فیصل کامران   نے  نجی چینل سنو  کے پروگرام میں 21 سالہ فاطمہ کی خود کشی کی مبینہ کوشش  کے حوالے سے  گفتگو کرتےہوئے   کہا  بچی زخمی  بچی  اسپتال میں زیر علاج ہے   جس کی ٹانگوں میں فریکچر آیا ہے سرپر چوٹ لگنے    میں کوئی  حقیقت نہیں۔ ایک ہی ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم  کی دوسری بار خود کشی      کی کوشش   والدین ،اسٹوڈنٹس اور اوریونیورسٹی انتظامیہ   بارے سوالات جنم لیتے ہیں۔ فاطمہ  بچی کے کیس میں فیس ،حاضری،  انتظامیہ کی سختی  جیسے دوسرے مسائل سامنےنہیں آئے  ۔بچی  کے ہوش میں آنے کے بعد اصل حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں