کنجاہ پریس کلب کا اجلاس 29 دسمبر کو اسکائی ویز ماڈل اسکول کنجاہ میں طلب

کنجاہ پریس کلب کا اجلاس 29 دسمبر کو اسکائی ویز ماڈل اسکول کنجاہ میں طلب
Metro53

Metro53 - کنجاہ (ویب ڈیسک)کنجاہ پریس کلب کا ایک اہم اجلاس مورخہ 29 دسمبر بروز سوموار شام 6 بجے اسکائی ویز ماڈل اسکول کنجاہ میں طلب کر لیا گیا ہے۔

پریس کلب کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں کنجاہ پریس کلب کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی جائے گی اور انتخابی عمل کے لیے باقاعدہ لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ اجلاس میں تمام اراکین کی شرکت کو انتہائی اہم قرار دیا گیا ہے تاکہ مشاورت کے عمل کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جا سکے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں