Metro53 - کوئٹہ(ویب ڈیسک ) موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری اسکول عارضی اسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں۔ شیئر کریں
سابق وزیراعظم عمران خان کی قید تنہائی اور غیر انسانی سلوک ختم ہونا چاہیے، اقوام متحدہ کا مطالبہ 9 ماہ قبل
1 ہفتے قبل میرے سوال پر معاملہ نکاح اور خاندان تک لے جایا گیا: کیپٹن (ر) صفدر کا فرخ شہباز وڑائچ کے پوڈکاسٹ میں انکشاف