Category:

موسیٰ خیل کی خبریں

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں ہیضہ سے6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

Metro53 - کوئٹہ(ویب ڈیسک ) موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں  6 بچے اور 2  مرد شامل ہیں۔

اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری اسکول عارضی اسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں