حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
Metro53

Metro53 - اسلام آباد( ویب ڈیسک )ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 آج سے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 284 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول کی موجود قیمت 265 روپے 45 پیسے فی لیٹر پر برقرار  ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں