فیصل واوڈاکسی عہدے کے قابل نہیں ،سینئرصحافی محسن بیگ

فیصل واوڈاکسی عہدے کے قابل نہیں ،سینئرصحافی محسن بیگ
Metro53

Metro53 - لاہور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی محسن بیگ نے پروگرام "جواب دو" ود فرخ وڑائچ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا عہدے کے قابل نہیں تھے۔

تفصیلات کے مطابق،سینئر  صحافی محسن بیگ نائب وزیر اعظم  اسحاق ڈار کی حمایت میں  سامنے آگئے  فرخ وڑائچ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہورواقعہ پر بغیر تحقیقات کے کسی پر  الزام عائد کرنا درست نہیں۔

مزید کہا اس وقت اگر اس سسٹم کو چھیڑا تو دوبارہ نہیں جڑ سکے گا، حکومت کی تبدیلی کی خبریں ہوائی باتیں ہیں۔مقتدر حلقوں کو فیصل ووڈا جیسے ترجمان نہیں چاہیں، جو انکے لئے نقصان دہ ہوں۔اور ایسے ترجمان ہیں بھی نہیں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں