لیہ:شہید اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا ،آرپی او اورڈپی او کی شرکت

لیہ:شہید اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا ،آرپی او اورڈپی او کی شرکت
Metro53

Metro53 - لیہ )ویب ڈیسک )لیہ میں شہید اسد نصیر کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ سیشن جج علی نواز آر پی او ڈیرہ غازیخان اظہر اکرم نےشرکت کی۔

 شہید کی نماز جنازہ میں ڈی سی آصف علی دوگر ،ڈی پی او حسن جاوید بھٹی بھی شریک ہوئے، ایم این اے اویس جکھڑ سمیت سول سوسائٹی کے ارکان اورشہید کے ورثہ بھی شریک ہوے ۔ولیس دستے کی جانب سے شہید کو سلامی دی گئی ۔سیشن جج،آر پی او،۔ڈی سی اور ڈی پی او نے جسد خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔

۔شہید کے درجات کی بلندی کیلئے  دعاے مغفرت کی گئی آر پی او ڈیرہ اور دیگر آفسران نے جنازہ کو کندھا،ایمبولینس میں شہید کا جسد خاکی آبائی گاؤں قاضی آباد روانہ کر دیا گیا ،ایمبولینس پر پولیس ملازمین کی جانب سے گل پاشی کی گئی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں