گجرات:کوٹلہ ارب علی خان میں دوگروپوں میں تصادم

گجرات:کوٹلہ ارب علی خان میں دوگروپوں میں تصادم
Metro53

Metro53 - گجرات( ویب ڈیسک )کو ٹلہ ارب علی خان میں دو گروپوں کے مابین تصادم کے باعث 2 خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق، پولیس تھانہ ککرالی کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔زخمی افراد کو کو طبی امداد کے لیے سول  اسپتال  منتقل کوٹلہ منتقل کر دیا گیا۔۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں