باباگرونانک کی آج برسی، مودی نے سکھ یاتریوں کوپاکستان آنے سے روک دیا

باباگرونانک کی آج برسی، مودی نے سکھ یاتریوں کوپاکستان آنے سے روک دیا
Metro53

Metro53 - نارووال ( ویب ڈیسک )بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز آج ہوگا۔

دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔بابا گرو نانک کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی۔ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں