پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو چل بسے

پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو چل بسے
Metro53

Metro53 - کراچی(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری  نےسانگھڑ سے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجوکے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سےتعزیت کی۔صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا روشن الدین جونیجو نے پیپلز پارٹی اور حلقےکی بہترین خدمت کی، انھیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں