جہلم :سوہاوہ خالی پلاٹ سے نومولود بچی برآمد، ریسکیو 1122 نے محفوظ کر لیا

جہلم :سوہاوہ خالی پلاٹ سے نومولود بچی برآمد، ریسکیو 1122 نے محفوظ کر لیا
Metro53

Metro53 - جہلم ( ویب ڈیسک )سوہاوہ کے قصاب محلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جامع مسجد کے قریب ایک خالی پلاٹ سے نومولود بچی ملی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بچی کو فوری طور پر محفوظ کر کے ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔ بچی کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے اور حکام اس کی صحت و حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں