کابینہ تنخواہ نہیں لے گی؟یہ بچت نہیں، ڈرامہ ہے،چودھری مونس الٰہی

کابینہ تنخواہ نہیں لے گی؟یہ بچت نہیں، ڈرامہ ہے،چودھری مونس الٰہی
Metro53

Metro53 - لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما چو دھری مونس الٰہی کا کہنا ہے کابینہ تنخواہ نہیں لے گی؟یہ بچت نہیں، ڈرامے بازی ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اصل خرچ وہ پٹرول اور مراعات ہیں جو کابینہ اور ان کے کارندے عوام کے پیسے سے اڑاتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہااگر ہمت ہے تو اب اپنے کپڑے بیچو عوام کے تن سے تو کپڑے مت کھینچو۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں