فضا علی نے ہمارا نجی معاملہTVپر اچھالا،ہمارا گھر اجاڑنا چاہتی ہے،حارث کھرکھر

فضا علی نے ہمارا نجی معاملہTVپر اچھالا،ہمارا گھر اجاڑنا چاہتی ہے،حارث کھرکھر
Metro53

Metro53 - لاہور( ویب ڈیسک )میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا ہونا معمول کی بات ہے لیکن فضا علی نے لائیوشو میں بات کابتنگڑ بنا کر ہمارے گھر کوآگ لگانے کی ناکام کوشش کی ہے شو میں ڈاکٹر نیبحہ علی کومگر مچھ کے آنسو بہاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔

 حارث کھوکھر نے METRO 53  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے  فضا علی نے چند لائیکس اورویوز کی خاطر میری نجی زندگی میں مداخلت کرتے ہوئے میاں بیوی کے معاملات میں میرے والدین ،بہن بھائیوں اور رشتہ کوشامل کیا۔ جس سے  صاف ظاہر ہوتا ہے  فضا علی  ہمارا گھر اجاڑنا چاہتی ہےوہ ہماری خیر خواہ نہیں  ہے۔

حارث کھوکھر نے METRO 53 کودیئے گئے انٹرویو میں کہاسوشل میڈیا پر ڈسکس ہونے کے باعث  میری طرح معروف یوٹیوبر رجب بٹ کابھی بیوی کےساتھ رشتہ خراب ہوچکا ہے ،جس پر رجب  بٹ بعض اوقات کئی بار اعتراف کرچکا ہے بیوی کےساتھ رشتہ خراب کرنے میں میراسالہ عون شیخ اس میں ملوث  ہے اس حوالے سے مزید کہا کہ  سوشل میڈیا پر  نجی معاملات لانے سے خراب ہوتےہیں کبھی بھی ٹھیک نہیں ہوتے۔

دوسری جانب حارث کھرکھر نے کہاجو اپنی بیوی کوعزت دیتاوہ ہی اصل محبت بھی کرتا ہے کیونکہ عزت کے بغیر محبت ادھوری ہے۔

اپنے آپ کودوبارہ وائرل کرنے کے سوال پر حارث کھوکھر نے کہا  میں بے غیرت بیٹا تھوڑاہی جو  چند ویوز اورلائیکس کیلئے والدین بہن بھائیوں کو  ٹی وی پر زلیل کراؤں۔

 اورآخر میں کہا ڈاکٹر نےنیبحہ علی خان میری بیوی ہے  تمام چھوٹے موٹے اختلافات بھلا کر میں صلح کرنا چاہتاہوں چند دوستوں اورچاہنے والوں کے توسط سے بہت جلد عوام کواس حوالے سے خوشخبری سنائیں گے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں