بھارت میں نیپا وائر س کاپھیلاؤ،کیون پیٹرسن کاآئی سی سی سےبڑا مطالبہ

بھارت میں نیپا وائر س کاپھیلاؤ،کیون پیٹرسن کاآئی سی سی سےبڑا مطالبہ
Metro53

Metro53 - لندن ( ویب ڈیسک ) سابق انگلش مایہ ناز بیٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ بھارت میں نیپا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ واضح بات نہیں کررہا ہے آئی سی سی اپنا میڈیکل پینل کو بھارت بھیجیں تاکہ معلوم ہو میرے خیال میں جو رپورٹ بھارت سے آرہی ہے۔

 بھارت میں حالات ٹھیک نہیں ہے بھارت کرکٹ بورڈ اس بات پر خاموش ہے کہیں ورلڈ کپ بھارت سےمنتقل نہ کیا جائے لیکن انسانوں کی زندگی پہلے ہے کرکٹ سے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ سےدرخواست کروں گا کہ انگلینڈ ٹیم کو بھارت بھیجنے سے پہلے اپنا میڈیکل ٹیم بھارت راونہ کرئے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں