عمران خان کے ملٹری سیکرٹری میجر جنرل وسیم چیمہ ری پبلکن پارٹی رہنما ساجد تارڑ کے سمدھی بن گئے

عمران خان کے ملٹری سیکرٹری میجر جنرل وسیم چیمہ ری پبلکن پارٹی رہنما ساجد تارڑ کے سمدھی بن گئے
Metro53

Metro53 - اسلا م آباد( ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ملٹری سیکرٹری میجر جنرل وسیم چیمہ ری پبلکن پارٹی رہنما اورامریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے سابق مشیرساجد تارڑ کے سمدھی بن گئے ۔

شادی کی تقریب اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں  سجائی گئی جس  میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مہمانوں کومدعو کیا گیا تھا۔جن میں شابق آرمی چیف  قمر جاوید باجوہ،سابق وزیر اعظم  شاہد خاقان عباسی ، سابق وزیراعظم ،موجودہ چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی  سمیت دیگر سیاسی اورسماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ چودھری ساجد تارڑ نے پاکستان کے علاوہ دنیا بھر سے مہمانوں نے شرکت  جن میں سکھ رہنما بھی شامل تھے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں