سراے عالمگیر میں سڑک پر کچرا پھینکنے پر فروٹ شاپ کو 5000 روپے جرمانہ

سراے عالمگیر میں سڑک پر کچرا پھینکنے پر فروٹ شاپ کو 5000 روپے جرمانہ
Metro53

Metro53 - سراے عالمگیر(ویب ڈیسک ) میونسپل کمیٹی سراے عالمگیر نے نئیسا مینگو ملک شاپ اینڈ فروٹ جوس کو سڑک پر کچرا پھینکنے پر 5000 روپے جرمانہ عائد کیا۔

انتظامیہ کے مطابق عوامی مقامات پر صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانے اور قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں