عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق

عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق
Metro53

Metro53 - راولپنڈی ( ویب ڈیسک )بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہمشیرہ عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت ٹھیک ہونے کی تصدیق کردی۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان جیل سے باہر آئیں اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔عظمیٰ خان نے مزید کہا کہ وہ اپنے دیگر دو بہنوں سے مشاورت کے بعد میڈیا سے تفصیلی بات کریں گی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں