Category:

چوہدری شجاعت کی خبریں

چوہدری شجاعت کی ہدایت پر تاشفین صفدر کی زیر صدارت مسلم لیگ ق کی شعبہ خواتین کا اجلاس

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )چوہدری شجاعت حسین، شافع حسین،سالک حسین کی ہدایت پر مسلم لیگ ق شعبہ خواتین پنجاب کا تنظیمی اجلاس مسلم لیگ ہاؤس میں ہوا۔

 تفصیلات کے مطابق، اجلاس   تاشفین صفدر ایم پی اے صدر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی زیرصدارت  ہوا۔  اجلاس میں گجرات میں پیش آنیوالے مسائل پر تجاویز پیش کیں اورآئندہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے لائحہ عمل پربھی بحث کی گئی۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں