Category:

اپوزیشن لیڈر کی خبریں

عمران خان نے علامہ ناصر عباس، محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

Metro53 - راولپنڈی (ویب ڈیسک )بانی چیئرمین تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کےلیے اپوزیشن لیڈر نامزد کردیے۔

 روزنامہ  جنگ اخبار کے مطابق ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سینیٹ میں اپوزیشن کےلیے علامہ راجا ناصر عباس اور قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی کو نامزد کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین نے پارٹی قیادت کو ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کی بھی ہدایت کی ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں