Metro53 - مظفر گڑھ ( ویب ڈیسک ) انگریزی میں بھیک مانگنے والا مظفر گڑھ کا کروڑپتی بھکاری ملک شوکت ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔
تفصیل کے مطابق ملک شوکت زمیندار بھابہ فیملی سے تعلق رکھتا تھا، کروڑوں کی انشورش بھی کرارکھی تھی، تین مربع کامالک نکلا، ریسکیو ذرائع کے مطابق، شاہ جمال موضع میرا ں پور کا رہائشی کروڑ پتی ملک شوکت حسین بھابھہ المروف شوکت بھکاری کو بھیک مانگنے کاشوق تھا، بچے مہنگے ،سکولز اورکالجو ں میں تعلیم حاصل کررہےہیں ، نماز جنازہ میں علاقے کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔