انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Metro53

Metro53 - دبئی(ویب ڈیسک)انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں ہونے والے اس میچ میں بھارت انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتی نظر آئے گی۔

بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، اس سے قبل میچ 10 بجے شروع ہونا تھا، اب بارش کی وجہ سے میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا اور بھارت نے یو اے ای کو شکست دی تھی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں