Category:

رحیم ٰیارخان کی خبریں

رحیم یار خان: دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق،30 زخمی

Metro53 - ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے آئی تھیں۔

شیخ زید اسپتال کے پرنسپل ڈاکٹر سلیم کے مطابق 30 سے زائد خواتین کو اسپتال لایا گیا ہے۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں