Category:

نام سٹاپ لسٹ کی خبریں

فرخ شہبازجیسےجرنلسٹ کانام سٹاپ لسٹ میں ڈالنا سمجھ سےبالاتر ہے، منصورعلی خان

Metro53 - لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اوراینکر پرسن منصورعلی خان کااپنے پوڈ کاسٹ میں صحافت کے میدان سے خبر دیتے ہوئے کہنا ہے کہ لاہور سے سینئر جرنلسٹ فرخ شہبازشہبازوڑائچ کو ینگ جرنلسٹ میں ہائی ریٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایک واقعہ شیئر کیاجوڈیجیٹل میڈیا پر خاصاوائرل ہوا ہے۔

تفصیل کے مطابق، فرخ شہبازوڑائچ کے مطابق وہ بیرون ملک دورے پرتھے وطن واپسی پر انھیں  ایف آئی اے حکام نے لاہو رائیر پورٹ پرروک لیا ۔جس کے بعد فرخ شہبازوڑائچ  نے اپنے فیس بک  اکاؤنٹ پر  پوسٹ اپنے ساتھ لاہور ائیر پورٹ پراپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کوشیئر تفصیل کے ساتھ شیئر کیا۔

آخرمیں سینئر جرنلسٹ  اوراینکر پرسن منصورعلی خان    کاکہنا ہے کہ فرخ وڑائچ ایک انتہائی متوازن صحافت کرنے والے جرنلسٹ ہیں  ان کوکسی سیاسی جماعت  کے ساتھ جوڑا نہیں جاسکتا ان کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنا  اورپاکستان واپسی پرائیر پورٹ پر روک کر پوچھ گچھ کرنا سمجھ سے بالا تر ہے۔اگر ایسے کردارکے مالک جرنلسٹ کوبھی ہوائی اڈے پر روک لیاگیا تو آپ پاکستان میں کسی کو بھی محفوظ تصور نہیں کرسکتے۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں