Category:

میاں بیوی کو لوٹ لیا کی خبریں

گجرات میں خوفناک ڈکیتی، ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک ) دکھوہا کے قریب ناکہ لگا کر ڈاکوؤ ں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا۔

کڑیانوالہ کے علاقہ دکھوہا کے قریب دھن کے رہائشی میاں بیوی کو اسلحہ بردار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو اسلحے کے زور پر روکا گیا ،12 لاکھ روپے کے زیوارت اور 55 ہزار روپے کی نقدی چھین لی گئی۔

کڑیانوالہ پولیس نے متاثرین کی شکایت پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں