Category:

کی خبریں لاہور پولیس

لاہور پولیس نے مولانا فضل الرحمان کوگرفتارکرلیا

Metro53 - لاہور (ویب ڈیسک)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میرے پاس سی سی پی او لاہور آئے تھے، وہ میری گرفتاری کرچکے ہیں، اب میں ان کی حراست میں ہوں، مجھے جہاں لے جانا چاہیں لے جائیں گے۔

ڈیلی پاکستان کے مطابق، سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پورے ملک کے لیے اعلان کرتا ہوں کہ آپ اس وقت اپنے دھرنے، جہاں جہاں بھی ہیں، ملتوی کر دیں۔ کل نمازِ جمعہ کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکیں گی۔ اور میں انشاء اللہ پُرامید ہوں کہ وہ میری گرفتاری ہضم نہیں کر سکیں گے۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں