Category:

جیب تراشنے کی انوکھی واردات کی خبریں

گجرات میں ڈنگہ ریلوے اسٹیشن پر جیب تراشنے کی انوکھی واردات

Metro53 - گجرات( ویب ڈیسک ) ڈنگہ ریلوے اسٹیشن کا ملازم حسین علی دھوپ کے لیے مسافر بینچ پر بیٹھا تھا۔

تفصیلات کے مطابق۔حسین علی کا کہنا ہے کہ بینچ پر بیٹھے وہ نیم غنودگی کی حالت میں چلا گیا۔جس دوران نامعلوم جیب تراش نے اس کی جیب سے موبائل فون اور 25 سو روپے چوری کر لیے۔

ریلوے ملازم کی شکایت پر پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں