Category:

جلالپور جٹاں روڈ کی خبریں

گجرات:جلالپور جٹاں روڈ پر جوہڑ میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )گجرات میں جلالپور جٹاں روڈ پر افسوسناک حادثہ پیش آیا ،بارشی جوہڑ میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوبنے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، جلالپورجٹاں روڈ پر جوہڑ میں ڈوبنے والے ایک بچے کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت بحفاظت نکال لیا گیا۔
ڈوبنے والا 10 سالہ شاہ زیب ریسکیو آپریشن کے دوران نکالنے کے بعد فوری سی پی آر دیتے ہوئے عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں