Category:

بیٹیوں کاباپ کی موت کاولاگ کی خبریں

لاہور:بے حس بیٹیوں نے سگے باپ کی موت کا وی لاگ بنا کر شیئر کر دیا

Metro53 - لاہور (ویب ڈیسک ) بیٹیوں کے اپنے سگے باپ کی موت کا وی لاگ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس نے صارفین کو ہلاکر رکھ دیاہے، ویڈیو کے دوران ہی باپ کی موت ہو جاتی ہے جبکہ یہ ایک دوسرے سے مذاق کر رہی ہوتی ہیں۔

 روزنامہ پاکستان کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب بزرگ شخص کی موت کا وقت قریب تھا اور یہ بہنیں اپنے والد کے قریب بیٹھیں ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ لوگوں سے کہیں کہ ہمارے یوٹیوب چینل کو لائیک اور سبسکرائب کر دیں ، یہ کبھی اپنے والد کو عینک پہناتی ہیں اور کبھی اس کے تڑپتے جسم کا مذاق اڑاتی ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں