Category:

عزیز بھٹی شہید اسپتال کی خبریں

گجرات میں عزیز بھٹی شہید اسپتال سے موٹر سائیکل چوری

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )عزیز بھٹی شہید اسپتال سے موٹر سائیکل چوریوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

لدھا سدھا کے رہائشی کا موٹر سائیکل عزیز بھٹی شہید اسپتال سے چوری ہوا۔دوسری واردات ساروکی میں پیش آئی جہاں ساروکی کے رہائشی کا موٹر سائیکل غائب کر دیا گیا۔پولیس نے شہریوں کی شکایات پر نامعلموم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں