طویل فضائی راستہ اختیار کرتے ہوئے جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے

طویل فضائی راستہ اختیار کرتے ہوئے جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے
Metro53

Metro53 - اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایران سے جامع جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، امریکی نائب صدر کے طیارے نے مشرق وسطی ممالک کی فضا کو نظر انداز کر کے طویل راستہ اختیار کیا اور میری لینڈ سے روانگی کے بعد طیارے نے پیرس میں ڈھائی گھنٹے اسٹاپ اور کیا۔ امریکی نائب صدر کے طیارے نے طویل افغان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی ، ان کا خصوصی طیارہ جارجیا ، آذربائیجان، ترکمنستان اور تاجکستان کے راستے پاکستان پہنچا۔ جے ڈی ویس کا طیارہ 10 بجے چترال کے قریب سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا، پاکستان کی فضائی حدود میں ائیر فورس کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا اور خصوصی طیارے نے صبح 10:33 بجے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں