Category:

شہید ارشد شریف کی خبریں

شہید ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

Metro53 - اسلام آباد(ویب ڈیسک) صحافی شہید ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ارشدشریف مرحوم کی والدہ رفعت آرا علوی انتقال کرگئیں،ارشد شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں، آج خالق حقیقی سے جاملیں،ان کی نماز جنازہ کے وقت اور تدفین کےمقام کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں