این سی سی آئی اے کے 9 افسران کیخلاف ڈکی بھائی سے رشوت لینے پر مقدمہ درج

این سی سی آئی اے کے 9 افسران کیخلاف ڈکی بھائی سے رشوت لینے پر مقدمہ درج
Metro53

Metro53 - لاہور( ویب ڈیسک )این سی سی آئی اے کے 9 افسران کیخلاف ڈکی بھائی سے رشوت لینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 ڈیلی پاکستان کے مطابق، یوٹیوبر کی فیملی سے مجموعی طور پر 90 لاکھ روپے بطور رشوت وصول کیئے گئے ، تفتیشی افسر شعیب ریاض نے ریلیف دلوانے کیلئے 60 لاکھ روپے فرنٹ مین کے ذریعے لیئے، بعدازاں جوڈیشل ریمانڈ کروانے کیلئے 30 لاکھ روپے مزید لیئے گئے، 50 لاکھ کار شوروم کے مالک کے پاس رکھوائے گئے

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں