پولیس کوسیلا ب زدگان کی مدد کی بجائے این اے129 میں پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر کی ناکہ بندی پردیا، حماد اظہر

Metro53

ہمیں فالو کریں

Metro53 - لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پولیس نے سیلاب زدگان کی مدد چھوڑ کر این اے 129 میں تحریک انصاف کے انتخابی دفتر کی ناکہ

اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے انتخابی دفتر کے قریب سڑک کے دونوں اطراف میں پولیس نے ناکے لگائے ہوئے ہیں ۔ دفتر کے دوسری طرف قیدیوں کی ایک گاڑی بھی کھڑی ہے۔

حماد اظہر نے کہا " پنجاب پولیس نے این اے 129 کے مرکزی دفتر کے ارد گرد ناکہ بندی کر دی اور قیدی وین بھی سامنےکھڑی کر دی۔ لیکن کارکنان کی آمد کا سلسلہ بھاری تعداد میں جاری ہے۔ آج انتخابی دفتر کا افتتاح ہے اور پولیس اسی علاقے میں سیلاب زدگان کی مدد چھوڑ کر اس کام پر لگا دی گئی۔"

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں