عارف والا: دولہا بارات سمیت سیلاب میں پھنس گیا

Metro53

ہمیں فالو کریں

Metro53 - پاکپتن(ویب ڈیسک)عارف والا میں دریائے ستلج کے سیلاب میں بارات پھنس گئی۔

جیونیوز کے مطابق بارات بلاڑہ ارجنکا کے علاقے میں سیلاب میں پھنسی جس کے بعد اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے دلہا اور باراتیوں کو سیلابی پانی سے نکال لیا۔ریسکیو کی ٹیم نے کشتیوں میں بارات کو منزل مقصود تک پہنچایا۔باراتیوں نے بروقت امداد ملنے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں