ہانیہ عامر کا عالمی اعزاز – دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں میں شامل

Metro53

ہمیں فالو کریں

Metro53 - لاہور(ویب ڈیسک )ڈمپل کوئین ہانیہ عامرنے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا،وہ دنیا کی 10 خوب صورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔

 نجی  ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم بی ڈی نے 2025 اور 2026 کی 10 خوب صورت ترین اداکاراؤں کی فہرست جاری کی ہے جس میں انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس (آئی ایم بی ڈی) نےہانیہ عامرکو چھٹی خوب صورت اداکارہ قرار دیاگیاہے۔

ڈمپل کوئین ہانیہ عامر بلاک بسٹر پاکستانی ڈراموں سمیت بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 انسٹا گرام پر بھی ان کے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ سے زائد ہے،ان کی کچھ عرصہ قبل ریلیزہونےوالی بھارتی پنجابی فلم’’سردارجی تھری‘‘کوبہت پسندکیاگیاہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں