حمیرا کی والدہ کی جانب سے کراچی والوں کو ’بے حس‘ کہنے پر شمعون عباسی ناراض، کھری کھری سنادیں

Metro53

ہمیں فالو کریں

Metro53 - اداکار شمعون عباسی اداکاہ حمیرا اصغر کی والدہ کی جانب سے کراچی کو ’ بے حس‘ کہنے پر برس پڑے ۔

اداکار شمعون عباسی نے حمیرا اصغر کے انتقال سے  متعلق سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ان کے والدین کے بیان پر افسوسن کا اظہار کیا۔

شمعون عباسی نے کہا کہ ’انٹرویو کے دوران حمیرا صغر  کی والدہ  نے ایک نامناسب بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’کراچی کے لوگ بہت بے حس ہیں، کراچی شہر بڑا بے حس اور بے درد ہے  اور اس بے حسی کی وجہ سے حمیرا کو بہت کچھ سہنا پڑا‘ اس بیان کو سن کر بے حد افسوس ہوتا ہے۔

https://www.instagram.com/reel/DMP81AOheqF/?utm_source=ig_web_copy_link

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ہمیں فالو کریں