گجرات کےمشہور پہلوان ہوٹل میں 10 لاکھ روپے کی چوری

گجرات کےمشہور پہلوان ہوٹل میں 10 لاکھ روپے کی چوری
Metro53

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک) جی ٹی ایس چوک میں مشہور پہلوان ہوٹل میں چوری کی واردات۔

تفصیلات کے مطابق چور رات کی تاریکی میں تالے توڑ کے غلے کا صفایا کر گئے۔

چوروں نے 6 لاکھ روپے نقدی اور 4 لاکھ روپے مالیت کاآئی فون چورا لیا۔

پولیس نے ہوٹل مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں