بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی وجہ سے علی امین گنڈاپورکی وزارت اعلیٰ گئی، شیر افضل مروت

بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی وجہ سے علی امین گنڈاپورکی وزارت اعلیٰ گئی، شیر افضل مروت
Metro53

Metro53 - لاہور( ویب ڈیسک )علی امین گنڈاپور کے استعفے کےبعد پی ٹی آئی ایم این اے شیر افضل مروت کاکہنا ہے بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی وجہ سے علی امین گنڈاپورکو اپنی وزارت اعلی کی قربانی دینی پڑی۔

 تفصیلات کےمطابق، پروگرام "جواب دو" ود فرخ وڑائچ میں رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کاانکشاف کرتے ہوئے مزید کہا کہ، بانی پی ٹی آئی کی کائنات کامحورصرف بشریٰ بی بی ہے۔بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی وجہ سے علی امین گنڈاپورکی وزارت اعلیٰ گئی۔خبیر پختونخوا کے نئے نامزد وزیر اعلیٰ کااصل امتحان تب شروع ہوگا جب بوریوں کے منہ کھلے  ۔ کیونکہ دہشتگردی اورامن وامان کی خراب صورت حال کےباعث وزارت اعلیٰ کی کرسی پھولو ں کی سیج نہیں ہوگی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں