دولت نگر: 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق،2زخمی

دولت نگر: 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق،2زخمی
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )دولت نگر کے قریب ڈوگہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کا آپس میں خوفناک تصادم ہوا۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی  جاں بحق ہوگیا جبکہ دوشخص شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کوطبی امداد کیلئے لاش سمیت اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں