Metro53 - گجرات( ویب ڈیسک)گجرات شہر کےمحلے رحمت پورہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات نامعلوم مسلح ڈاکواگن پوائنٹ پر نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
گجرات میں بڑھتےہوئے چوری کی وارداتوں کےباعث گجرات کے شہری شہری عدم تحفظ کا شکار ہوگئے ،حکومت کی جانب سے لگائے گئے سیف سٹی کیمرے بھی ناکام ہوچکے ۔ تفصیلات کے مطابق، رحمت پورہ میں نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر محلہ نور پورشرقی کے رہائشی غلام حیدر ہے اپلائیڈ فارموٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔