وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی ذرائع کا دعویٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی ذرائع کا دعویٰ
Metro53

Metro53 - پشاور( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 نجی چینل  جیونیوز کےمطابق،پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا لگائے جانے کا امکان ہے۔پارٹی ذمہ داران نے تاحال ان دعوؤں کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں