جلالپور جٹاں: وزیراعلیٰ پنجاب کا آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس ،رپورٹ طلب

جلالپور جٹاں: وزیراعلیٰ پنجاب کا آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس ،رپورٹ طلب
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گجرات کے شہر جلال پور جٹاں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے  ڈی سی گجرات  نور العین قریشی  سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں