گجرات :گلیانہ شادی کی تقریب میں دلہن کے 10 لاکھ کے زیوارت چوری

گجرات :گلیانہ شادی کی تقریب میں دلہن کے 10 لاکھ کے زیوارت چوری
Metro53

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک )گلیانہ میں شادی کی تقریب کے دوران افسوس ناک واقع۔چوری دلہن کے10 لاکھ مالیت کے طلائی زیوارت چوری کر کے لے گئے۔

 نیوزالرٹ  کے مطابق واقع مارکی میں پیش آیا، جہاں دلہن کے والدہ کے پرس سے نامعلوم مافراد نے 10 لاکھ مالیت کے زیورات چاری کر لیے۔پولیس نے دلہن کے والد کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقع کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں