Metro53 - کراچی (ویب ڈیسک )ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیاکب کیلئے بابراعظم رضوان اور عرفان نیازی کو ایشیاکپ کے اسکواڈ میں شامل کرنے کے حق میں تھے ۔
ذرائع کے مطابق، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن طلعت حسین اور محمد حارث کو اسکواڈ سے باہر کرنا چاہتے تھے جبکہ عاقب جاوید بابر اور رضوان کو ٹیم سے باہر رکھنے کے حق میں تھے ،ذرائع کے مطابق پی سی بی اب عاقب جاوید سے ٹیم سلیکشن کے اختیارات واپس لے رہی ہے اور سرفراز احمد چیف سلیکٹر کے لئے مضبوط امیدوار بن کرسامنے آئے ہیں۔