لاہور:رہنما پی ٹی آئی فلک جاوید گرفتار

لاہور:رہنما پی ٹی آئی فلک جاوید گرفتار
Metro53

Metro53 - لاہور:(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فلک جاویدکو نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔

این سی سی آئی اے حکام کے مطابق فلک جاوید کو لاہور میں  اچھرہ کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔این سی سی آئی اے حکام کے مطابق فلک جاوید 2 مقدمات میں مطلوب تھیں،  فلک جاوید پر ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈے کا مقدمہ درج ہے، فلک جاوید پر خاتون سیاستدان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا مقدمہ بھی درج ہے۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں