گجرات :لالہ موسیٰ میں سنوکر کلب میں فائرنگ، ایک شخص قتل

گجرات :لالہ موسیٰ میں سنوکر کلب میں فائرنگ، ایک شخص قتل
Metro53

Metro53 - گجرات (ویب ڈیسک )لالہ موسیٰ کے محلہ قصبہ کے علاقے محمد پورہ میں فائرنگ کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

 نیوزالرٹ کے مطابق،پولیس کاکہنا ہے مقتول کی شناخت محمد سلیم عرف چھیمہ کے نام سے ہوئی ہے، جسے مہر اشتیاق سنوکر کلب میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ کے فوری بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم  کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ جائے وقوعہ پر فرانزک ٹیمیں بھی موجود ہیں، جو شواہد اکٹھے کر رہی ہیں۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں