گجرات یونیورسٹی کے دوبسوں میں تصادم،ڈرائیور موقع پرجاں بحق، بچیاں زخمی

گجرات یونیورسٹی کے دوبسوں میں تصادم،ڈرائیور موقع پرجاں بحق، بچیاں زخمی
Metro53

Metro53 - گجرات ( ویب ڈیسک )گجرات یونیورسٹی کی ساورکی چیمہ اور علی پور چٹھہ آنے والی دونوں بسوں کا یونیورسٹی سے نکلتے ہی پنجاب کالج کے قریب ایکسیڈنٹ ہوگیا ساورکی چیمہ کی بس نے علی پور چٹھہ کی بس کو پیچھے سے ہٹ کیا

 ابھی تک نامصدقہ اطلاعات کے مطابق،سامنے آنے پر ساورکی چیمہ کا بس کا ڈرائیور  موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ ساروکی  چیمہ کی بس کی کچھ بچیاں زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،اطلاع ملتے ہی  ریسکیو ٹیمیں  فوری موقع پر پہنچ گئیں ،زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں