کراچی سٹی کورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ پر وکلاء کا حملہ،شدید زخمی ہوگئے

کراچی سٹی کورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ پر وکلاء کا حملہ،شدید زخمی ہوگئے
Metro53

Metro53 - کراچی( ویب ڈیسک)سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے حملہ کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وکلا کے بدترین تشدد سے رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے،رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا،رجب بٹ عبوری ضمانت لینے کیلئے عدالت آئے تھے۔تاہم وکلاء کی جانب سے حملے وجہ سامنے نہیں آئی۔

شیئر کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں